ویڈیوز

عوام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، مولانا فضل الرحمٰن

فرانس کے ساتھ کوئی تجارتی روابط نہ رکھے جائیں تاکہ انہیں معلوم ہو کہ ہم نبی کریم ﷺ کی توہین برداشت نہیں کریں گے، سربراہ جے یو آئی