ویڈیوز

مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر رہا

عدالت نے مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس میں ایک لاکھ روپے کے عوض مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی۔