ویڈیوز پشاور میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی صرف دعوؤں تک محدود خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور میں قائم منشیات بحالی مراکز بھی رش کے باعث مسائل کا شکار ہیں۔ ڈان نیوز