ویڈیوز

خیبرپختونخوا حکومت کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں

محکمہ سوشل ویلفیئر نے پیشہ ور بھکاری سے ایک لاکھ 9 ہزار روپے برآمد کرلیے۔