Live Covid 2019
یو اے ای میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد آبادی سے زیادہ رہی، حکام
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کوویڈ ...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کوویڈ 19 ٹیسٹ کرنے کی تعداد آبادی سے ہوگئی۔
خیال رہے کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے اب تک ملک ایک کروڑ 32 لاکھ ٹیسٹ کیے۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر عمر الحمدادی نے کہا کہ ملک نے 30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک 7 لاکھ 20 ہزار 802 طبی ٹیسٹ کیے۔