Live Covid 2019

کووڈ-19 کو ایس او پیز پر عمل کرکے روکا جاسکتا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سردیوں میں کورونا وائرس...

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سردیوں میں کورونا وائرس کو ایس اوپیز پر عمل کرکے پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے ماسک پہننا بنیادی چیز ہے۔