Live Covid 2019

ایران میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز

ایران میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار ہوگئی۔ وزارت...

ایران میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار ہوگئی۔

وزارت صحت کے ترجمان نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 677 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کووڈ 19 کے مریضوں کی مجموعی تعدادساڑھے چار لاکھ ہوگئی۔

ایران میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار 986 ہوچکی ہے۔