کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں مددگار اسپرے کی تیاری
طبی ماہرین ایسے اسپرے کی تیاری کررہے ہیں جو کورونا وائرس کی شدت میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
طبی ماہرین ایسے اسپرے کی تیاری کررہے ہیں جو کورونا وائرس کی شدت میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، جس کے نتائج جانوروں پر اب تک حوصلہ افزا رہے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے مگر آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی جانب سے دیگر ذرائع کو بھی آزمایا جارہا ہے۔