ویڈیوز مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری مبینہ حملے میں زخمی مبینہ تشدد کے نتیجے میں لیگی رہنما کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی اور وہ لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈان نیوز