Live Covid 2019
ایران میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہوگئی
ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں مزید 175 کا اضافہ...
ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں مزید 175 کا اضافہ ہوگیا اور مجموعی تعداد 24 ہزار 15 ہوگئی۔
ایران کی وزارت صحت کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کسی بھی ملک میں کورونا سے ہونے والی یہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔
ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3ہزار 521 کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا اور مجموعی تعداد 4 لاکھ 36 ہزار 319 ہوچکی ہے۔