Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.6 فیصد تک کم ہوگئی
وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.6 ...
وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.6 فیصد تک کم ہوگئی۔
ڈسٹرک ہیلتھ افسر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 502 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 21 ٹیسٹ مثبت آئے۔