Live Covid 2019

اسلام آباد میں مزید 30 افراد کورونا سے متاثر

ان نئے مریضوں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 862 تک پہنچ گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 30 افراد کو متاثر کرگیا۔

ان نئے مریضوں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 862 تک پہنچ گئی۔