ویڈیوز

'یہ ہمارا کام تو نہیں لیکن ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے کررہے ہیں'

لیاقت آباد میں ٹریفک پولیس پانی سے بھری سڑکوں پر ملبہ ڈال کر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے.