Live Covid 2019
یورپی یونین کی کورونا ویکسین کے لیے ڈبلیو ایچ او کو 40 کروڑ یورو کی پیشکش
یورپی کمیشن نے کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کی ...
یورپی کمیشن نے کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو 40 کروڑ یورو کی مدد فراہم کرے گا۔
رائٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ جرمنی ویکسین کے اس معاہدے میں شامل ہوگیا ہے جبکہ ایجنسی یورپی یونین کے ساتھ ابھی مذاکرات کر رہی ہے۔