ویڈیوز

ملتان میں یوم عاشور پر 150 من حلیم کی دیگ تیار

حلیم کی دیگ 20 باورچیوں نے 18 گھنٹے میں تیار کی اور حلیم کو دیگ سے نکالنے کیلئے سیڑھی کا انتظام بھی کیا گیا۔