ویڈیوز

13 سال بعد حب ڈیم میں پانی کی بلند ترین سطح

مسلسل بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح 339 فٹ ہوگئی، ڈیم بھرنے کے بعد اسپیل وے سے پانی کا اخراج شروع ہو گیا۔