ویڈیوز 'نواز شریف کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی' لیگی رہنما مشاہد اللہ خان نے الزام عائد کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس جان بوجھ کر گرائے گئے تھے۔ ڈان نیوز