ویڈیوز پشاور میں بارش کے دوران بی آر ٹی اسٹیشنز کی چھتیں ٹپکنے لگیں بارش کے بعد پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) اسٹیشنز کی چھتیں ٹپکنے کے باعث سیلنگ سے پانی انتظار گاہ میں آ گیا. ڈان نیوز