ویڈیوز

’ایشین بریڈ مین‘ ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

پاکستانی عظیم بلے باز وہ واحد کھلاڑی ہیں جہنوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری بنائی اور آئی سی سی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔