ویڈیوز

لاہور کے ایک گھر میں گھسنے والا سانپ ریسکیو اہلکاروں نے پکڑ لیا

اسپیشل اینیمل ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر 30 منٹ کی جدوجہد کے بعد سانپ کو قابو کیا۔