Live Covid 2019

ہانگ کانگ میں تمام رہائشیوں کے لیے وائرس ٹیسٹ مفت

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ...

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ اس کے تمام ساڑھے سات لاکھ مقامی افراد کے لیے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مفت کیا جائے گا۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ چینی کمپنیوں کے ذریعہ چلائی جانے والی اس اسکیم میں کتنے لوگ حصہ لیں گے۔خیال رہے کہ ہانگ کانگ میں وائرس کے کیسز کی ایک تیسری لہر دیکھی جارہی ہے۔