Live Covid 2019
اسلام آباد میں مزید 28 کیسز کی تصدیق
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں اب تک کی مجموعی تعداد 15 ہزار 453 ہوگئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 28 کیسز کی تصدیق ہوئی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں اب تک کی مجموعی تعداد 15 ہزار 453 ہوگئی۔