Live Covid 2019
متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں 'خطرناک' اضافہ
متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت نے گزشتہ 2 ہفتوں سے کورونا وائرس کے...
متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت نے گزشتہ 2 ہفتوں سے کورونا وائرس کے کیسز میں ہونے والے اضافے کو خطرناک قرار دے دیا۔
سرکاری اعداد وشماکے مطابق متحدہ عرب امارات میں 365 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 2 افراد وائرس سے ہلاک بھی ہوئے۔
حکومت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 64 ہزار 906 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 366 ہے۔