Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد متاثر

دارالحکومت میں ان نئے مریضوں کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 15 ہزار 342 ہوگئی ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وبا مزید 19 لوگوں کو متاثر کرگئی۔

اعداد و شمار پر نظر ڈورانے سے معلوم ہوتا ہے کہ دارالحکومت میں ان نئے مریضوں کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 15 ہزار 342 ہوگئی ہے۔