Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا کیسز 15 ہزار 214، اموات 171 تک پہنچ گئیں
اعداد و شمار کے مطابق 32 نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں مجموعی کیسز 15 ہزار 214 تک پہنچ گئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 32 افراد کو متاثر اور ایک کی جان لے گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق ان 32 نئے کیسز کے بعد دارالحکومت میں مجموعی کیسز 15 ہزار 214 تک پہنچ گئے۔
اس کے علاوہ ایک فرد کے انتقال سے مجموعی اموات کی تعداد 171 تک پہنچ گئی۔