Live Covid 2019
کورونا: ہیکرز کے حملوں میں امریکی شہریوں کو 10 کروڑ ڈالر کا نقصان
امریکا میں کورونا وائرس کے دوران ہیکرز کی دھوکہ دہی اور شناخت کی...
امریکا میں کورونا وائرس کے دوران ہیکرز کی دھوکہ دہی اور شناخت کی چوری سے لوگوں کو تقریباً 10 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔
خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی کی بیشتر ریاستوں میں سائبر کرائم سے متعلق شکایت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا، فلوریڈا، نیو یارک ، ٹیکساس اور پنسلوانیا ان 50 امریکی ریاستوں میں سے ہیں جہاں کورونا وائرس کی وبا کے دوران سب سے زیادہ شہریوں کو ہیکرز نے نشانہ بنایا۔