Live Covid 2019

برازیل کے آرمی چیف میں کورونا وائرس کی تشخیص

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے آرمی جنرل والٹر سوزو براگا...

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے آرمی چیف والٹر سوزو براگا نیٹو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف میں اس وقت کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئے ہیں اور وہ اس وقت آئی سولیشن میں رہیں گے۔