Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں 103 کیسز رپورٹ

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹے کے...

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 103 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔

اسلام آباد میں 38

گلگت بلتستان میں 52

اور آزاد کشمیر میں 13 کیسز اور ایک موت ریکارڈ کی گئی۔