Live Covid 2019

چین: فٹ بال کے شیدائیوں نے میچ دیکھنے کیلئے ہوٹل کے کمرے بک کرالیے

چین: فٹ بال کے شیدائیوں نے میچ دیکھنے کے لیے ہوٹل کے کمرے بک کرالیے

چینی سپر فٹ بال لیگ کے پرستاروں نے کورونا وائرس کے باعث اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پر عائد پابندی کا انوکھا حل نکال لیا۔

تماشائیوں نے اسٹیڈیم سے نزدیک ترین ہوٹلز کے کمرے بک کروا کر کھڑکی سے میچ کا لطف اٹھایا۔