ویڈیوز

گوجرانوالہ میں 255 کلو وزنی ' شیرا' کی دھوم

دودھ, دہی, لسی اور مربہ جات کھا کر پلنے والا یہ بکرا شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے.