Live Covid 2019
'اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے'
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ...
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے۔
انہوں نے مذکورہ پیش رفت پر ڈی ایچ او اور مقامی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 13 جون کو 4136 ٹیسٹ ہوئے اور 771 مثبت آئے جبکہ کل کے دن میں 1452 ٹیسٹ ہوئے اور صرف 26 مثبت آئے۔
ان کا کہنا تھا کہ یعنی مثبت کیسز میں %95 کمی آئی۔