Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا کیسز ساڑھے 14 ہزار سے زائد
وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 72 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد مجموعی تعداد 14 ہزار 576 تک پہنچ گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس مزید 72 افراد کو متاثر کرگیا۔
سرکاری سطح پر سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 72 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد مجموعی تعداد 14 ہزار 576 تک پہنچ گئی۔