Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا کے 83 مصدقہ مریضوں کا اضافہ

محکمہ صحت بلوچستان نے بدھ کو کورونا کے 83 نئے کیسز کی تصدیق کی جس...

محکمہ صحت بلوچستان نے بدھ کو کورونا کے 83 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 11 ہزار 322 ہوگئی۔

صوبے میں وائرس سے مزید کوئی ہلاکت واقع نہیں ہوئی اور اموات کی تعداد 127 پر قائم ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔