Live Covid 2019
ایران: کورونا سے 140 طبی عملہ جاں بحق ہوچکا ہے، حکام
ایران میں کورونا وائرس سے تقریباً 140 طبی عملہ جاں بحق ہوچکا ہے۔...
ایران میں کورونا وائرس سے تقریباً 140 طبی عملہ جاں بحق ہوچکا ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق طبی عملے پر زور دیا کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔
انہوں نے کہا کہ 'کورونا وائرس سے 5 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز متاثر ہوچکی ہیں جس میں 140 افراد پر مشتمل طبی عملہ جاں بحق ہوچکا ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق انہوں نے ہماری جانوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگائیں، ان کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے۔