Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا سے مزید 113 افراد متاثر

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 113 مریض ایسے تھے جن کے کورونا کے نتائج مثبت آئے، یوں مجموعی کیسز کی تعداد 14 ہزار 315 ہوگئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 113 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 113 مریض ایسے تھے جن کے کورونا کے نتائج مثبت آئے، یوں مجموعی کیسز کی تعداد 14 ہزار 315 ہوگئی۔