Live Covid 2019

اسلام آباد میں کیسز 13 ہزار 409 تک پہنچ گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کے 117 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور اس طرح وہاں مجموعی کیسز 13 ہزار 409 تک پہنچ گئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 117 نئے مریض جبکہ 4 اموات سامنے آگئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کے 117 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور اس طرح وہاں مجموعی کیسز 13 ہزار 409 تک پہنچ گئے۔

مزید برآں 4 افراد ایسے بھی تھے جو زبدگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مجموعی اموات 134 تک پہنچ گئیں۔