Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 113 کیسز کی تصدیق
خوش آئند بات یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی موت ریکارڈ نہیں کی گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 113 افراد کو متاثر کیا۔
اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں آنے والے ان نئے کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 13 ہزار 195 تک پہنچ گئی۔
تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی موت ریکارڈ نہیں کی گئی۔
خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں