Live Covid 2019
ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار ہوگئی
ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار ہوگئی۔
وزارت...
ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار ہوگئی۔
وزارت صحت کے مطابق ملک کے مشرق حصے میں کووڈ 19 سب سے تیزی سے پھیل رہا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے جدوجہد جاری ہے۔
خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ہلاکتوں اور نئے تصدیق شدہ کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
وزارت صحت کے مطابق 'بدقسمتی سے ملک کے بیشتر صوبوں کے ہسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے'۔