ویڈیوز

پاکستان میں 30 جون تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کیا ہوگی؟

ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ اگر حفاظتی تدابیر نہ اپنائی گئیں تو 30 جون تک ملک میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ کیسز ہوسکتے تھے، اسد عمر