وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا کو شکست دینے میں کامیاب کورونا سے صحتیابی کے بعد شیخ رشید کو راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال سے اسلام اباد میں گھر میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈان نیوز