Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز 10 ہزار سے بڑھ گئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 338 نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 9 ہزر 941 سے بڑھ کر 10 ہزار 279 ہوگئی۔

اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے مزید 338 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 338 نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 9 ہزر 941 سے بڑھ کر 10 ہزار 279 ہوگئی۔