Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار کی قریب
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی اور مجموعی کیسز 9 ہزار 941 تک پہنچ گئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 304 نئے مریض جبکہ ایک موت کی تصدیق کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی اور مجموعی کیسز 9 ہزار 941 تک پہنچ گئے۔
اسی طرح مزید ایک فرد اس وائرس سے زندگی کی بازی ہار گیا جس سے یہ تعداد 94 سے بڑھ کر 95 ہوگئی۔