Live Covid 2019
اسلام آباد میں کیسز کی تعداد تقریباً 8 ہزار تک پہنچ گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 771 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی جس کے ساتھ ہی یہ تعداد 7 ہزار 163 سے بڑھ کر 7 ہزار 934 ہوگئی۔
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور آج ابھی تک 771 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 4 فرد زندگی کی بازی بھی ہار گئے۔
اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 771 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی جس کے ساتھ ہی یہ تعداد 7 ہزار 163 سے بڑھ کر 7 ہزار 934 ہوگئی۔
مزید یہ اس کے علاوہ 4 افراد کا انتقال بھی ہوا جس سے اموات کی مجموعی تعداد 71 سے بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی۔