Live Covid 2019
‘ایران میں ہر 5 میں سے ایک شہری کورونا وائرس سے متاثرہ ہے‘
ایران میں ہر پانچ میں سے ایک شہری کورونا وائرس سے متاثرہ ہے۔...
ایران میں ہر پانچ میں سے ایک شہری کورونا وائرس سے متاثرہ ہے۔
وزات صحت کے عہدیدار نے بتایا کہ فروری میں شروع ہونے والی وبا کے بعد اب تقریباً ہر 5 ایرانیوں میں سے ایک وائرس سے متاثر ہوا ہے۔
کووڈ 19 کے لیے قائم ٹاسک فورس کے ایک رکن احسان نے کہا کہ ’جب سے یہ وبا شروع ہوئی تو تقریباً ڈیڑھ کروڑ ایرانی وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وائرس ’ہمارے یا دنیا کی توقع سے کہیں زیادہ مہلک تھا‘۔