ویڈیوز

کورونا وائرس کے شکار مریض کی ہسپتال میں 71 ویں سالگرہ

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر نے مریض کی آئیسولیشن وارڈ میں سالگرہ منانے کی خواہش کو پورا کر دیا۔