Live Covid 2019
اسلام آباد میں مزید 171 کیسز اور ایک موت کی تصدیق
24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ایک فرد کے انتقال کی بھی تصدیق ہوئی جس سے اموات کی تعداد 28 ہوگئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج (یکم جون کو) کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے جبکہ ایک موت بھی واقع ہوئی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مزید 171 افراد کورونا سے متاثر ہوئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2 ہزار 589 ہوگئی۔
علاوہ ازیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ایک فرد کے انتقال کی بھی تصدیق ہوئی جس سے اموات کی تعداد 27 سے بڑھ کر 28 ہوگئی۔
تفصیلی خبر یہاں پڑھیں