Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا وبا سے مزید 92 افراد متاثر
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 2100 سے بڑھ کر 2192 ہوگئی۔
اسلام آباد میں کورونا وبا کے مزید 92 نئے کیسز اور ایک موت کی تصدیق ہوئی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 2100 سے بڑھ کر 2192 ہوگئی۔
اس کے علاوہ ایک اور شخص کے انتقال کے بعد اموات 22 سے بڑھ کر 23 ہوگئیں۔