Live Covid 2019

پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے جگہ کم پڑنے لگی

26 مئی تک خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8259 اور 416 اموات ہوئی تھیں۔

پشاور کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے بڑی تعداد میں زیر علاج ہونے کے بعد صوبے کے صحت مراکز میں مریضوں کے لیے جگہ کم پڑنے لگی ہے۔

26 مئی تک خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8259 اور 416 اموات ہوئی تھیں، جو ملک کے کسی بھی حصے میں وبا سے سب سے زیادہ اموات ہیں۔

محکمہ صحت سے جاری ہدایات کے مطابق کورونا کے صرف ان مریضوں کو ہسپتال داخل کیا جائے گا جن میں شدید علامات پائی جاتی ہوں، جبکہ کم علامات والے مریضوں کو گھر پر ہی آئیسولیٹ کیا جائے گا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔