ویڈیوز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران منیر اورکزئی کی طبیعت خراب رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کو پولی کلینک اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی طبیعت بہتر قرار دے دی۔ ڈان نیوز