کورونا وائرس سے لڑنے میں ممکنہ مددگار وٹامن کن غذاؤں سے حاصل کرنا ممکن؟
مختلف تحقیقی رپورٹس میں عندیہ دیا گیا ہے کہ وٹامن ڈی کورونا وائرس کی شدت کو بڑھنے سے روکنے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔
وٹامن ڈی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اور اب مختلف تحقیقی رپورٹس میں بھی عندیہ دیا گیا ہے کہ یہ یہ جز کورونا وائرس کی شدت کو بڑھنے سے روکنے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔
وٹامن ڈی کے حصول کا ایک اہم ترین قدرتی ذریعہ سورج کی روشنی ہے، تاہم قرنطینہ اور لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنا کم ہوگیا ہے۔